BISP 8171 April to June

 ملک بھر میں 24 مئی  2024 دوپہر 2بجے تک بینظیر کفالت کی اپریل 

 تاجون 2024 کی 10,500روپے کی سہ ماہی قسط 9لاکھ مستحقین میں10 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنی رقم پوری وصول کریں اور رسید لازمی حاصل کریں.


#BISP #benazirkafaalat #bispforher


ملک بھر میں 24 مئی  2024 دوپہر 2بجے تک بینظیر کفالت کی اپریل 
 تاجون 2024 کی 10,500روپے کی سہ ماہی قسط 9لاکھ مستحقین میں10 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی رقم پوری وصول کریں اور رسید لازمی حاصل کریں.

#BISP #benazirkafaalat #bispforher


Comments